ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

24
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔

پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلو گرام کیٹگری میں سِلور میڈل جیتا جو کہ ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔

اس سے قبل طلال انصر نے بھی پاکستان کے لیے سِلور  جبکہ زین عمر اور عمران افضل نے برانز میڈل جیتا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }