اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے، ایران

59
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

عرب ممالک کے اسرائیل سےتعلقات پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے۔

تہران سے جاری اپنے بیان ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں ملک ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگا رہے ہیں۔ 

صدر ابراہیم رئیسی کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل سے معمول کے تعلقات کا جوا کھیلنے والے ملک ہار جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }