کامل علی آغا پاکستان مسلم لیگ ق کےسینیٹ کے امیدوار

ممبران صوبائی اسمبلی پجناب کاغذات جمع کراتے ہوئے

76

لاہور(اردوویکلی):: ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف۔ خدیجہ فاروقی۔ چوہدری شجاعت نواز اجنالہ اور چوہدری ساجد بھٹی پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سینیٹ کے امیدوار کامل علی آغا کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن لاہور میں داخل کرا رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }