اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

62
فوٹو بشکریہ عرب میڈیا
فوٹو بشکریہ عرب میڈیا

ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ اور لبنان کی ویڈیوز میں سفید فاسفورس کے گولے پھٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق غزہ اور لبنان میں سفید فاسورس کے استعمال کا مطلب شہریوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کا استعمال بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }