بیلجیئم، ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

25
بیلجیئم، ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

بیلجیئم میں ایک شخص نے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔

 برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل نے خود کو داعش کا رکن بتایا اور کہا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے گئے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لیا ہے۔ 

فائرنگ سوئیڈیش فٹبال شرٹس پہنے افراد پر کی گئی، بعد میں حملہ آور فرار ہوگیا۔ 

فائرنگ کےسبب بیلجیئم اور سوئیڈن کا میچ روک دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }