مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے، اسرائیل
اسرائیل کی جانب غزہ میں نہتے فلسطینی عوام پر جاری حملوں کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مصر کے راستے سے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.