ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف سے ملاقات

26

ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف سے ملاقات

دبئی(نیوزڈیسک):: سینئیرنائب صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف کے ہمراہ پاکستان جاتے ہوئے دبئی ائرپورٹ پربالمشافہ ملاقات . ملک شہزادیونس نے قائدپاکستان مسلم لیگ (ن)سےا پنی جذباتی وابستگی اور محبت کااظہارکرتے ہوئے انکی پاکستان روانگی کے لیے نیک تمناؤں اورخواہشات کااظہارکیا۔ملک شہزادیونس نے نمائندہ اردوویکلی سے ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  جب بھی میاں صاحب سے ملاقات ہوتی ہے دل کوایک عجیب اطمینان اور سکون ملتاہے جن کالفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کیونکہ میاں صآحب سے ایک روحانی رشتہ ہے وہ ایک نیک سیرت،دیندار اورملک سے محبت کرنے والے لیڈر ہیں۔انہوں نے ہمیشہ عام فردکااحساس کیا۔آج ایک بارپھرپوری قوم میاں صاحب کی جانب دیکھ رہی ہے۔مجھے پوری امید ہے  میاں صاحب ایک بارپھرپاکستان کوموجودہ مالی مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہوجائنگےانشااللہ۔پاکستان دوبارہ ترقی وخوشحالی کی جانب سفرکاآغازکریگا۔اسی لیئے ہم امیدپاکستان کے قافلے میں میاں صاحب کے ساتھ پاکستان جارہے ہیں ۔ہمم اپنے قائد کے ساتھ تھے ،ہیں اورتادم مرگ ساتھ رہیں گے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }