طارق محمودراجہ کی جانب سے سینئیروزراکے اعزازمیں ٹی پارٹی کااہتمام

71
بھمبر(اردوویکلی)::ممتازسماجی شخصیت آف جنڈپیر مینجنگ ڈائریکٹرالبراعہ ٹرانسپورٹ گروپ طارق محمودراجہ کی جانب سے  سینئیروزراحکومت آزادجموں وکشمیر، چوھدری طارق فاروق سنئیر وزیراور کرنل وقار احمد نورکے اعزازمیں ایک پرتکلف ٹی پارٹی کااہتمام کیامیزبان طارق محمودراجہ نے اپنے صاحبزادے نویدطارق راجہ اور دیگرعمائدین کے ہمراہ معززمہمانوں کااستقبال کیا اس موقع پر راجہ رشید احمد ایڈوکیٹ ،چوھدری نسیم اختر آف درائیاں ،چوھدری ساجد حسین سٹاف آفیسر ،راجہ نعمان ظہور آف جنڈ پیر بھی موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }