نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

60
کائل جیمی سن-- فائل فوٹو
کائل جیمی سن– فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔

ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔

میٹ ہینری جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

کائل جیمی سن نیوزی لینڈ کی جانب سے 13 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }