غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے: اسرائیلی صدر نیتن یاہو

52
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو-- فائل فوٹو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو– فائل فوٹو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے کہ غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے دوبارہ کوئی ناکام حکمتِ عملی نہیں اپنائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کے پہنچنے سے پہلے حماس رہنما الشفاء اسپتال سے نکل گئے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ اگر ہم اپنے یرغمالیوں کو حاصل کر سکتے ہیں تو ہم عارضی جنگ بندی کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }