بیرون ملک پاکستان کابہترامیج اجاگرکرناہوگا(ڈاکٹرقیصرانیس)

98

صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ڈاکٹرقیصرانیس کی جانب سے

پاکستانی بزنس مینوں کے اعزازمیں ہائی ٹی پارٹی کااہتمام

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ دنوں ممتازپاکستانی سماجی وکاروباری شخصیات ،صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی ممتازمسلم لیگی رہنماومینجنگ ڈائریکٹرمطعم شینواری راجہ محمدشفیق جنجوعہ،شارجہ میں مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین رانا محمداقبال،پاکستان سے آئے ہوئے ممتازرئیل اسٹیٹ ڈویلپرطاہرگیلانی،چئیرمین پی ایم ایل (ن)ملک محبوب ربانی،جنرل سیکریٹری فاروق وڑائچ اور دیگرپاکستانی بزنس مینوں نے صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصرانیس سیدسے انکے آفس میں ملاقات کی ۔جس میں یواے ای اورپاکستان میں بزنس کے فروغ،کاوباری سہولیات ،بزنس کونسل ممبران کی تعداد میں اضافہ اورمختلف چیپٹرزکھولنے اور مصفح اوردیگرزونز میں ذمہ داریاں سونپنے اور یواے ای میں ٹریڈ کوفروغ دینے بارے تفصیلی گفتگو زیربحث آئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }