متحدہ عرب امارات میںاگست 2024 تیل کی قیمتیں ۔

72

ابوظہبی(اردوویکلی):متحدہ عرب امارات کی ‘فیول پرائس کمیٹی’ نے یکم اگست سے نافذ العمل ہونے والی پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق ڈیزل کی قیمت 2.95 درہم فی لیٹر، سپر 98 پٹرول کی قیمت 3.05 درہم فی لیٹر ،اسپیشل 95 پٹرول کی قیمت 2.93 درہم فی لیٹر اور ای پلس 91 پٹرول کی قیمت 2.86 درہم فی لیٹر ہوگی۔

نیوزبشکریہ وام
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }