ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ دنوں مصفح 37ابوظہبی کے ایک مقامی بیڈمنٹن کلب میں لیول سی اور سی پلس ڈبل ان بیٹ اینڈبال ٹورنامنٹ کے مقابلے منعقدہوئے جس میں 8ٹیموں نے حصہ لیا ہرٹیم نے 7میچ کھیلے مسٹرمقدس اورمسٹرسبیل کی جوڑی نے مدمقابل ٹیم کے خلاف 7میچ کھیل کر6مقابلے جیت کر208 اسکورکرکے 6پوائنٹس حاصل کرکے سیمی فائنل جیت لیا۔ دیگرٹیموں کے کھلاڑیوں میں مسٹر جیکب،پرومود،عاشق،جنید،عدنان،اروند،سیفو،سجیل،فاری ،شیجو،سریجیت،شیجو،شنکراوربیرن شامل تھے،تصویر(مصفح ابوظہبی میں منعقدہونے والے ان ڈوربیڈمنٹن بیٹ اینڈبال ٹورنامنٹ میں حصہ لینی والی ٹیموں کاگروپ فوٹو)۔