آزادکشمیرالیکشن حلقہ 38میں چوہدری عبداللہ یوسف کاپولنگ اسٹیشنز کادورہ۔

41
                                                                            چوہدری حسین الہی اور چوہدری عبداللہ یوسف کاحلقہ 38 کےپولنگ اسٹیشنزکادورہ۔
گجرات (اردوویکلی)::آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن والے دن حلقہ نمبر 38 گجرات میں پولنگ کے دوران دولت نگر کے پولنگ سٹیشن پر ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف پولنگ سٹاف اور ووٹروں کے ساتھ پُر امن انتخابات کا جائزہ لیتے رہے  اس کے علاوہ جلالپور جٹاں۔ کشمیر نگر کے پولنگ سٹیشن کے باہر پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم کے کیمپ میں ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف اور راجہ منیر فیروز کے ساتھ ووٹر ٹرن آوٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔ چوہدری سعادت نوازاجنالہ بھی ساتھ موجود ہیں۔ یہاں پولنگ بھاری اکثریت سے جیتا گیا۔ اسی طرح تعلیم الدین ہائی سکول کا پولنگ نوید بٹ اور منیر جوئیہ کی قیادت میں بھاری اکثریت سے جیتا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }