انجینئیریونس کیانی کوعمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد

443

انجینئیرمحمدیونس کیانی کوعمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر۔

دوست احباب کی جانب سے مبارکباد۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::معروف سماجی شخصیت چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیزیواے ای انجینئیرمحمدیونس کیانی گزشتہ ہفتے عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پرحاضری کے بعد بخیر وعافیت واپس یواے ای پہنچ گئے ۔عمرہ کی اس مبارک سعادت حاصل کرنے پر انکے دیرینہ دوستوں حاجی خان زمان سرور،چوہدری محمد صدیق،چوہدری محمد زمان ریحآنیہ ،ملک محمدشہنازماہل ،چوہدری محمدالطاف،چوہدری مسعود راہی وڑائچ ،خورشید اکبر چیمہ ،چوہدری نواز رشیدریحانیہ،فیصل انورچوہدری سمیت دیگردوستوں نے انہیں مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تبارک تعالی انکی اس مبارک سعادت کومنظور ومقبول فرمائے آمین

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }