طارق جاوید قریشی کی جانب سےافطارپارٹی کااہتمام
مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ دوست احباب کی شرکت
طارق جاوید قریشی کی جانب سے افطار پارٹی کااہتمام۔
چوہدری غلام احمدکسانہ اوردیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
مہمانوں کی تواضع عمدہ اورلذیذ کھانوں سے کی گئی۔
