فرینڈز فار ایورسالانہ تقریب کاانعقاد

تقریب کے میزبان فرمان حیدرتھے

97
فرمان حیدرکی جانب سے پرانے دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ تقریب کاانعقاد۔
خورشیدعالم نے خوبصورت گیت گاکرمحفل کوچارچاندلگادئیے۔
ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ ہفتے سماجی کارکن فرمان حیدرنےاپنی رہایش گاہ پرہر سال کی طرح امسال بھی فرینڈزفارایور” سالانہ عشائیہ تقریب کااہتمام کیاتقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین الابراہیمی گروپ وسابق ممبرابوظہبی چیمبرحاجی خان زمان سرورتھے۔تقریب کاآغازتلاوت کلام پاک ونعت رسول مقبول ﷺ سے ہواتقریب میں ڈاکٹرانواراحمد، سعیداقبال،فضل الرحمان،خالد حفیظ خان،عبدالشاہد،آصف،فیصل ظافر،منصورظافر،اقبال ناگوری،سلمان احمد،عمران نذیر،چوہدری ارشد،منصورخان،ملک ندیم اعوان،فرحان بخشی،شکیل احمد۔سیدزیشان حیدر،محمدارشد،سلیم اختر،مشیرحسین،ابوہاشم،فیصل،سہیل احمد،محمدعلیم۔اکبربٹ،سیدسحیرحیدر،سیدفہدعبدالعزیز،منصورفخری،منوراحمدسمیت دیگردوستوں کی شرکت ۔خورشیدعالم نے خوبصورت اورمدھر آوازمیں ہدیہ نعت رسول مقبولﷺ اورچندپرانے گیت گاکرمحفل میں چارچاندلگادئیے اور خوب دادسمیٹی۔تقریب کے اختتام پرکیک بھی کاٹاگیا۔اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی اور سماجی خدمات انجام دینے والے دوستوں کویادگاری شیلڈپیش کی گئیں۔میزبان تقریب سیدفرمان حیدرنے تمام دوستوں کی آمد اور محفل کوپروقار بنانے پرانکافرداً فرداً شکریہ اداکیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }