ساتویں بین الاقوامی ڈیٹ پام کانفرنس کے انعقاد کا اعلان۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::صدرمتحدہ عرب امارات عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی سرپرستی میں جنرل سیکریٹریٹ خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈبرائے ڈیٹ پام وزرعی جدت کے زیراہتمام ساتویں 3روزہ بین الاقوامی ڈیٹ پام کانفرنس کاانعقاد14تا16مارچ2022 ایمیریٹس پیلس ہوٹل ابوظہبی میں ہوگارجسٹریشن کے لیئے کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں۔https://idpc.ae/en۔