عبدالرحمن محمد الرومیثی کا سفیرفیصل نیازترمذی کوالوداعی عشائیہ
معروف اماراتی بزنس مین وسابق ڈائریکٹرایڈنوک عبدالرحمن محمد الرومیثی کی جانب سے سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ۔
یواے ای کے مقامی شہریوں کے علاوہ ممتازشخصیات کی شرکت


Recover your password.
A password will be e-mailed to you.