وہ خوش قسمت کھلاڑی جنہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ڈبل سینچری بنائی

60

کرکٹ کی تاریخ میں کئی خوش قسمت کھلاڑی آئے جنہوں نے اپنی کارکردگی سے سب کو متاثرکیا،لیکن دو کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ڈبل سینچری بنا کر اپنی سالگرہ کی خوشی کو دوبالا کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاتسے ہینڈرن جو کہ انگلینڈ ک فرسٹ کلاس کھلاڑی ہیں ،نے  اپنی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر 1930 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 205 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر اپنی سالگرہ کے دن کا لطف اٹھایا۔

آسٹریلیا کے سابق  آل راؤنڈر جیسن گلیسپی جنہوں نے  2006 میں اپنی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر بنگلادیش کے خلاف 201 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی اور اپنی اپنی سالگرہ کی خوشی میں اور اضافہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }