ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازررشیدریحانیہ نے اسپین سے یواے ای کے وزٹ پرآئے ہوئے چوہدری سہیل مقصوداورانکے اسپانوی دوستوں کےاعزازمیں آج ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف ظہرانے کااہتمام کیاجس میں چوہدری قیصرولائت گوندل،چوہدری آفتاب احمدگجر،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،محمدعامرجٹ،چوہدری تصوراور دیگردوست احباب نے شرکت کی۔