یونیورسٹی آف گجرات کا 45واں سنڈیکیٹ اجلاس۔

94
وائس چانسلرڈاکٹرشبرعتیق کی زیرصدارت
یونیورسٹی آف گجرات کا 45واں سنڈیکیٹ اجلاس۔
  محترمہ سمیراالہی،چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ کی شرکت۔
گجرات(اردوویکلی)::وائس چانسلریونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹرشبرعتیق کی زیرصدارت یونیورسٹی آف گجرات کا 45واں سنڈیکیٹ اجلاس  منعقدہوا جس میں ۔ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ۔ محترمہ سمیرہ الہی۔ سابق ایم پی اے محترمہ صفیہ جاوید۔ ایم پی اے محترمہ خدیجہ عمر۔ پروفیسر ڈاکٹر سرفراز خورشید۔ پروفیسر ڈاکٹر کوثر جمال چیمہ صاحبہ۔ ڈاکٹر طارق محمود۔ ڈاکٹر طارق ۔ چوہدری اورنگزیب چیف ایگزیکٹوآفیسر۔ محسن علی فنانس ڈیپارٹمنٹ۔ چوہدری مدثر اسحاق ڈائریکٹر لا۔ پروفیسر ڈاکٹر مشاہد انور۔ ڈاکٹر عادل رشید سمیت متعدد شخصیات نےشرکت کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }