برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.