خلیفہ بین الاقوامی ایوارڈ برائے کھجور اور زرعی اختراع کے تحت ورچوئل لیکچرکااہتمام
گراسیا زرعی گروپ کے بانی جناب حامد احمد الحمید کاخطاب
مجھے زراعت دو ، میں تمھیں تہذیب دوں گا(شیخ زایدمرحوم)۔
متحدہ عرب امارات میں گراسیا زرعی گروپ کے بانی جناب حامد احمد الحمید نے ورچوئل لیکچرپیش کیا۔
"متحدہ عرب امارات میں غذائی تحفظ کی خدمت میں زرعی جدت”
۔18 ممالک سے 117ماہرین کی سائنسی ورچوئل لیکچر میں شرکت۔
