خوشخبری پٹرولیم نرخوں میں 60فلس کی کمی

نئے اسلامی سال کے آغازپریواے ای حکومت کاتحفہ

164
ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب امارات نے نئے اسلامی سال کے آغازپرماہ اگست 2022  کے لیے پٹرولیم قیمتوں میں 60 فلس  فی لیٹرکی کمی کردی
اس بات کااعلان متحدہ عرب امارات کی وزارت توانائی  کی جانب سے کیاگیا جس میں نے اگست کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے نئی قیمتوں کااطلاق یکم اگست2022 سے ہوگا۔
اگست میں سپر 98 پیٹرول کی نئی قیمت 4.03درہم فی لیٹرہوگی ماہ جولائی میں فی لیٹرقیمت 63۔4درہم تھی۔
اسپیشل 95 پیٹرول کی ایک لیٹر قیمت 3.92 درہم ہوگی۔گزشتہ ماہ یہ قیمت 4.52درہم فی لیٹرتھی
ڈیزل 4.14 درہم پر فروخت ہوگا۔جبکہ ڈیزل کی گزشتہ ماہ قیمت فی لیٹر4.76درہم تھی
ای پلس 3.84درہم میں دستیاب ہوگا۔ماہ جولائی میں ای پلس کی قیمت4.44درہم فی لیٹرتھی
ان قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }