گجرات(نیوزڈیسک)::گزشتہ روز ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف نے گجرات سیالکوٹ ائرپورٹ روڈ پر بی ای آئل کمپنی کے نئے پٹرول پمپ حاجی احسان پٹرولیم کا افتتاح کیا اس موقع پر آئل کمپنی کے کنٹری مینجر۔ ٹھٹھہ موسی یو سی چیئرمین سید صاحب شاہ۔حاجی چوہدری احسان اللہ۔ چوہدری اعجاز اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔