ہرے مصالحے والی مرغی

235

 ہرے مصالحے والی مرغی

اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں: ایک کلو ,لیموں کا رس: 3کھانے کے چمچ ,پیاز ،سلاد کے پتے، لیموں : سجانے کے لئے ,دہی:1پیالی
ہرا دھنیا:3/1پیالی ,ہری مرچیں:7 سے 8عدد ,نمک:ایک چائے کا چمچہ ,ہلدی:3/1چائے کا چمچہ ,تیل: 5کھانے کے چمچے
گرم مصالحہ: 2چائے کے چمچے ,نمک:ایک چائے کا چمچہ ,لہسن ادرک کا پیسٹ:ایک کھانے کاچمچ 

 ہرے مصالحے والی مرغی

ترکیب:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں یکجان کرلیں۔ مرغی پر پسا ہوا مصالحہ لگا کر 1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس میٹریل کو کڑاہی میں ڈال دیں اور مرغی  کو گلنے تک اچھی طرخ پکائیں، پھر پانی خشک ہونے تک اچھی طرح بھوُن کر ڈش میں  سےنکا ل لیں۔اسے   سلاد کے پتے ،پیاز، اور لیموں کے قتلوں سے سجا کر سرو کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }