دنیا بھر میں کورونا وائرس نے لوگوں کے حلیے تبدیل کر دیئے ہیں۔چہرے کی حفاظت کی خاطر اب فیس ماسک پہناوے کا لازمی جزو بن چکا ہے۔کورونا وایئرس نے فیس ماسک کوفیشن زدہ کردیا
پہلے پہل جب وبا پھوٹی تو کہا جارہا تھا کہ یہ صرف ان لوگوں کے لیے ضروری ہے جو اس بیماری سے متاثر ہیں۔ لیکن اب ہر کوئی اسے استعمال کر رہا ہے۔اور جب اس کاستعمال بڑھنے لگاتو متعدد فیشن ڈیزائنرنے اس میں جدت کارنگ بھردیااور خوبصورت چہروں پراسکااستعمال مزید خوبصورت لگنےالگا