پاکستان میں کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار سے تجاوز کرگئی

66

اسلام آباد ، 29 جون ، 2020 (وام) ۔۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مریضوں میں سے مزید 2783 صحتیاب ہوگئے جس کے بعد اس وائرس وباء سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 95 ہزار 407 ہوگئی – سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں سے مزید 49 دم توڑ گئے جس سے اس وباء کی وجہ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4167 ہوگئی ۔ پاکستان میں ایک دن کے دوران وائرس کے نئے 3 ہزار 557 متاثرین کی تشخیص ہوئی جس کے بعد کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 6512 ہوگئی جن میں ایکٹو کیسز کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 938 ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }