
شیخ طحنون بن زاید آل نہیان سے امریکی وزیرخارجہ پومپیو کی ملاقات
مشیر قومی سلامتی عزت مآب شیخ طحنون بن زاید النھیان اور امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج ابوظہبی میں ملاقات میں دلچسپی سے متعلق متعدد علاقائی اور عالمی امور پر غور کے ساتھ دونوں دوست ممالک میں سٹریٹجک تعلقات کو مزید مربوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا – امریکی وزیرخارجہ علاقائی ممالک کے دورے پر ان دنوں متحدہ عرب امارات آئے ہوئے ہیں ۔ عزت مآب شیخ طحنون سے انکی ملاقات میں انسداد کووڈ 19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال اور اس وباء کے اثرات کا تدارک کرنے کیلئے دونوں ممالک کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا – انہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے امن کی جانب پیشرفت اور علاقائی استحکام میں اس کے کلیدی کردار پر بھی بات چیت کی
ABU DHABI, UNITED ARAB EMIRATES – August 26, 2020: HH Sheikh Tahnoon bin Zayed Al Nahyan, UAE National Security Advisor (3rd R), meets with Michael R. Pompeo, Secretary of State of the United States of America (4th R). Seen with HH Sheikh Abdullah bin Zayed Al Nahyan, UAE Minister of Foreign Affairs and International Cooperation (2nd R) and HE Ali Saeed Al Neyadi, President and Commissioner of the Customs and Authority (R), at Al Shati Palace.
( Rashed Al Mansoori / Ministry of Presidential Affairs )
—