چوہدری عبداللہ یوسف کی کمشنرگوجرانوالہ سے ملاقات
گوجرانوالہ :(اردوویکلی)۔۔
ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ کی کمشنرگوجرانوالہ کے ساتھ ترقیاتی کاموں بارے تفصیلی گفتگو۔اجلاس میں ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلیم سرورجوڑا،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب میاں افتخارکولیاں،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری لیاقت بھدر،سیدوجاہت حسین شاہ،اوروزیربرائے خصوصی تعلیم پنجاب محمداخلاق ،کمشنرآرپی او،سی پی او گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر،ڈی پی اوصاحبان اورمختلف محکمہ جات کے سربراہان نے خصوصی شرکت کی جس میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی مشاورت اورجائزہ لیاگیا۔