یورپی یونین جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کو خصوصی اہمیت دیتی ہے، علی رضا سید
کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) کے سربراہ علی رضا سید نے کشمیر کی صورتحال پر یورپی یونین کے نائب صدر و وزیر خارجہ جوزف بوریل کے ایک حالیہ بیان کو سراہا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.