روسی وزیر خارجہ 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دورہ کریں گے

25

روسی وزیر خارجہ 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دورہ کریں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

روس کی وزارت خارجہ کے مطابق سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔

سرگئی لاروف کی بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے بھی ملاقات ہوگی۔

روس کے وزیر خارجہ بنگلادیشی حکام سے دو طرفہ تعاون کے امکانات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }