چوہدری حمزہ نوازریحانیہ کی صدر پی بی پی سی ڈاکٹرقیصرانیس سے ملاقات

74

چوہدری حمزہ نوازریحانیہ کی وائس چیئرمین پی بی پی سی ڈاکٹرقیصرانیس سید سے ملاقات

کاروباری معاملات بارے مفیدمشاورت

ابوظہبی(اردوویکلی)::معروف سماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے صاحبزادے ڈائریکٹرفنانس پنجاب گروپ یواے ای چوہدری حمزہ نوازریحانیہ نے گزشتہ روزمعروف سماجی شخصیت وائس چیئرمین پاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی ومینجنگ پارٹنر ایلیٹ ہادی شاہد چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس وبزنس کنسلٹنٹ ڈاکٹرقیصرانیس سید سے انکے آفس میں ملاقات کی اورکاروباری اموربارے مفید معلومات کاتبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹرقیصر انیس نے کہا مجھے نوجوان بزنس مین حمزہ نواز ریحانیہ سے ملکرخوشی ہوئی میری دلی خواہش ہوتی ہے کہ ہماری نوجوان نسل یواے ای میں بزنس میں آگے آئے کیونکہ نئی نسل میں کام کرنے اور آگے بڑھنے کاجذبہ زیادہ ہوتاہے ۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }