متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کانیا طریقہ کار
متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کانیا طریقہ کار۔
متحدہ عرب امارات کے ویزا کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں, یو اے ای کے سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی فرد 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے اور تمام ویزوں کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا۔
ویزا اپلائی کرنے کے بعد ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔