پاکستان کے 78ویں جشن آزادی پرسفیرپاکستان اورکمیونٹی ممبران کے پیغامات

12

اردوویکلی کی جانب سے تمام اہل وطن کو78واں جشن آزادی مبارک

اک ہی کعبہ ہے ہمارا ، ایک ہی ایمان ہے ۔۔۔  ایک ملت ہے ہماری ، ایک پاکستان ہے

پاکستان کے 78ویں جشن آزادی پرمتحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیرفیصل نیازترمذی،قونصل جنرل دبئی حسین محمد اوریواے ای میں مقیم مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک پاکستانی کمیونٹی  ممبران کے پیغامات ،وطن سے عقیدت ومحبت کااظہار اور وطن کی سلامتی اور ترقی کے لیئے نئے عزم اورنیک خواہشات کااظہار

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }