گجرات(اردوویکلی):: گزشتہ دنوں ضلع گجرات کی معروف کاروباری سماجی وسیاسی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرریحانیہ گروپ چوہدری محمدنوازریحانیہ نے اپنے صاحبزادے چوہدری سہیل نوازریحانیہ کے ہمراہ ریحانیہ فلنگ اسٹیشن زوم فتح پورروڈکے افتتاح کی شاندارتقریب کاانعقادکیا،چئیرمین جی ایف سی فین گروپ میاں اعجازاحمد اورچئیرمین یوسی 1چوہدری محمداشرف ریحانیہ نے دیگرفیملی ممبران کے ہمراہ ربن کاٹ کرریحانیہ فلنگ اسٹیشن زوم کاافتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چئیرمین یوسی ون وچیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ق چوہدری محمداشرف ریحانیہ،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمد اسلم ریحانیہ،چوہدری سجاداکرم ریحانیہ،چوہدری اکرم ریحانیہ،چوہدری ذولفقار چھوکرکلاں،حاجی اعجازاحمد جی ایف سی فین،ڈاکٹریاسرعباس،چوہدری عامرمہدی،چوہدری شہبازریحانیہ،سمیت مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ ممتازسماجی،سیاسی وکاروباری شخصیات کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔اورچوہدری نوازریحانیہ اور سہیل نوازریحانیہ کونئے بزنس پراجیکٹ کے آغازپرمبارکبادپیش کی اور ریحانیہ فلنگ اسٹیشن زوم کی کامیابی کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔