ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس

73
گجرات(اردوویکلی):: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس ڈاکٹر خرم شہزاد ڈی سی نے صدارت میں منعقد ہوا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب میاں اختر حیات،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلیم سرور جوڑا۔چوہدری محمد الیاس۔قاضی خالد۔ حمید اللہ بھٹی اور گجرات میں تعینات تمام محکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }