قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدینے کہا ہے کہ محمد رضوان کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کے لئے پیغام لکھا کہ رضی بھائی پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے۔
Rizi bhai per aa ker sab kuch khatam ho jata hai. Have no words to praise him enough.
A very Happy Birthday to @iMRizwanPak – the SuperMan of the cricket world. The Man who refused to give up. A superstar Cricketer and an even great human being. 🥳 #Respect pic.twitter.com/D2SgvkW90s
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) May 31, 2022
Advertisement
شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سپر اسٹار کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔
ٰیہ بھی پڑھیں: محمد رضوان میرا اورٹیم کا اہم لھلاڑی ہے،بابر اعظم
واضح رہے کہ آج محمد رضوان اپنی 29 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔