گجرات(اردوویکلی)::۔ ظہورپیلس گجرات میں شہید چوہدری ظہور الہی کی برسی کے موقع پر ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑایچ،چوہدری موسی الہی، چوہدری شجاعت نوازاجنالہ ایم پی اے، سابق صوبائی وزیرتعلیم پنجاب میاں عمران مسعود اورسابق تحصیل ناطم چوہدری سعادت نواز کے ہمراہ برسی کی تقریب میں شریک ہیں
Prev Post
Next Post