فخرگجرات شہیدچوہدری ظہورالہی کی برسی

عوام الناس کی بڑی تعدادکی ظہورپیلس ۤآمد

89

گجرات(اردوویکلی)::۔ ظہورپیلس گجرات میں شہید چوہدری ظہور الہی کی برسی کے موقع پر ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑایچ،چوہدری موسی الہی، چوہدری شجاعت نوازاجنالہ ایم پی اے، سابق صوبائی وزیرتعلیم پنجاب میاں عمران مسعود اورسابق تحصیل ناطم چوہدری سعادت نواز کے ہمراہ برسی کی تقریب میں شریک ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }