چوہدری عبداللہ یوسف اورچوہدری خالد اسغرگھرال کی چوہدری امتیازاحمدکے بیٹے کی شادی میں شرکت
گجرات(نیوزڈیسک) گزشتہ دنوں سابق ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف اورچوہدری خالد اصغر گھرال نے لکھنوال میں چوہدری امتیاز احمد کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اورچوہدری امتیازاحمدکوبیٹے کی شادی پرمبارکبادپیش کی اورنئے بیاہتےجوڑے کے لیئے نیک خواہشات کااطہارکیا۔