چوہدری حمادنوازریحانیہ کی اعلی تعلیم کے حصول کے لیئے کینیڈاروانگی

تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملک کی خدمت کرونگا

29
اعلی تعلیم کے حصول کے بعد ملک وقوم کی خدمت زندگی کامشن ہے (چوہدری حمادنوازریحانیہ)۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے صاحبزادے اور ضلع گجرات کی معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کے بھتیجے چوہدری حمادنوازریحانیہ اعلی تعلیم کے لیئے گزشتہ رات کینیڈاروانہ گئے۔چوہدری حمادنوازریحانیہ نے ابوظہبی کے معروف تعلیمی ادارے میری لینڈانٹرنشنل اسکول سے امسال گریجوئشن کی ڈگری حاصل کی۔ اور اب وہ کینیڈا کی ایک معروف یونیورسٹی میں بائیومیڈیکل ریسرچ میں اعلی تعلیم حاصل کریں گے گزشتہ رات ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چوہدری نواز رشید ریحانیہ چوہدری حمزہ نواز ریحانیہ چوہدری جابر شہباز ریحانیہ ودیگر فیملی ممبران نے چوہدری حماد نواز ریحانیہ کو الوداع کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }