چوہدری محمدزمان ریحانیہ کی جانب سے خصوصی دعوت کااہتمام

فیملی ممبران، وقریبی دوست احباب کی شرکت

127
         چوہدری حسن اکبر ریحانیہ کی شادی خانہ آبادی کی خوشی میں چوہدری محمدزمان ریحانیہ کی جانب سے خصوصی دعوت کااہتمام
فیملی ممبران، وقریبی دوست احباب کی شرکت
لاہور(اردوویکلی):: گزشتہ دنوں ممتازسماجی شخصیت وچوہدری برادران کے قریبی ساتھی مینجنگ ڈائریکٹرالیاقوت الاسود ٹرانسپورٹ یواے ای چوہدری محمداکبرریحانیہ کے صاحبزادےاورضلع گجرات کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیرمین یوسی گجرات چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ،چوہدری محمد نواز ریحانیہ چوہدری محمدزمان ریحانیہ، چوہدری محمداسلم ریحانیہ ، چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ کے بھتیجے چوہدری حسن اکبر ریحانیہ کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی انجام پائی اسی مناسبت سے چئرمین ایم اے گروپ متحدہ عرب امارات چوہدری محمدزمان ریحانیہ اور انکے بڑے صاحبزادے پرنس ڈاکٹرچوہدری حماد زمان ریحانیہ نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک گرینڈ دعوت کااہتمام کیا جس میں چوہدری لیاقت علی آف شاہ پور،چوہدری محمدشہبازریحانیہ ،چوہدری محمدریاض ،راجہ محمدعابد،چوہدری زاہد سلیمی ،چوہدری راشد لیاقت شاہ پور،چوہدری قیصرولائت گوندل ،چوہدری عبیداللہ ڈوئیاں،چوہدری آفتاب گجر رسول پور،چوہدری محمدارشد جنڈپیر، چوہدری اظہر حسین ،چوہدری عباس ریحانیہ چوہدری حسین مظفر ریحانیہ، چوہدری اکرم ریحانیہ،چوہدری احمد مظفر ریحانیہ ،چوہدری سہیل نواز ریحانیہ ،چوہدری فہد الیاس ریحانیہ ،کونسلر چوہدری عرفان عباس ریحانیہ چوہدری احسن اسلم ریحانیہ سمیت فیملی ممبران وقریبی دوست احباب کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی تقریب کے اختتام پرمیزبان ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ نے تمام شرکا کاتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }