ایشیا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی جاری

120

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔

سنگاپور (اے پی پی)ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔سنگاپور میں گزشتہ روز بعد دوپہر ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 15 فیصد گر کر 14.39 ڈالر فی بیرل رہے ۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 6 فیصد کمی کے ساتھ 20.16 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }