محمد رضوان کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ،شاہین آفریدی

77

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدینے کہا ہے کہ محمد رضوان  کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کے لئے پیغام لکھا کہ رضی بھائی پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سپر اسٹار کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان بھی ہیں۔

ٰیہ بھی پڑھیں: محمد رضوان میرا اورٹیم کا اہم لھلاڑی ہے،بابر اعظم

واضح رہے کہ آج محمد رضوان اپنی 29 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }