میاں امجدجاویدپاکستان مسلم لیگ ن ابوظہبی کے سینئیرنائب صدر مقرر

تعنیاتی کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری

161
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ رکن وموجودہ نائب صدرابوظہبی میاں امجدجاویدکوپاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی کانیاسینئیرنائب صدرمقررکردیاگیاہے اس بات کااعلان صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے چند روز قبل ایک نجی محفل میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری الطاف حسین،چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے علاوہ دیگراہم شخصیات کی موجودگی میں کیا بعد ازاں صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔یادرہے چوہدری محمدانورمرحوم کی وفات کے بعدسینئیرنائب صدر کاعہدہ خالی تھاجس پرمیاں امجدجاوید کی نئی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }