آئیفا ویک اینڈ کا 23 واں ایڈیشن اور ایوارڈز 26 اور 27 مئی کو منعقد ہوں گے
ٹکٹ ہولڈرزکونئی ٹکٹ خودبخودجاری کردی جائینگی
آئیفا ویک اینڈ کا 23 واں ایڈیشن 2023اور ایوارڈز 26 اور 27 مئی کو منعقد ہوں گے۔
ہندوستانی سنیما کا سب سے بڑا جشن، انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی اور ایوارڈز (IIFA)