چوہدری نوازرشیدریحانیہ عمرہ کی ادائیگی کے بعدواپس ابوظہبی پہنچ گئے

54
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ آف ٹانڈہ، فیملی کے ہمراہ عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے کے بعدواپس ابوظہبی پہنچ گئے۔چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے صاحبزادے چوہدری حمادنوازریحانیہ بھی انکے ہمراہ تھے۔ابوظہبی ائیرپورٹ پہنچنے پر فیملی ممبران کی جانب سے شانداراستقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں اورپھول پیش کیئے گئے۔دوست احباب  کی جانب سے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرچوہدری نوازرشیدریحانیہ کے لیئےمبارکباد کے پیغامات اورنیک خواہشات کااظہارکیاگیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }