حج کے دنوں میں کوئی کروناکیس سامنے نہیں آیا سعودی اتھارٹیز

207

۔۔(مینا، مکہ)  – سعودی وزارت صحت نے آج یہاں اعلان کیا ہے کہ تمام عازمین حج کی صحت کی صورتحال مکمل تسلی بخش  ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق ، وزارت نے  کہا کہ حجاج کرام میں ابھی تک کوئی کورونا وائرس  کی علامت ظاہرہوئی اور نہ ہی عوامی صحت کو متاثر ہونے والی کوئی دوسری بیماری۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }